گلیشیئرز پگھلنے سے آبی ذخائر میں پانی بڑھنے لگا، دریاؤں میں بہاؤ میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد: آبی ذخائر میں پانی کی مقدار میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، کیونکہ ملک کے شمالی اور بلند پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔ اس صورتحال کے باعث دریاؤں