حکومت کا ہرقسم کی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی اور وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں فیول سبسڈی پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت
