Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

پاکستان

حکومت نے پیٹرول پر عائد لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا، شرح 80 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اضافے کے بعد پیٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی کی شرح ایک بار پھر 80 روپے فی لیٹر

مزید پڑھیں »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش ، گرمی کازور ٹوٹ گیا ، ہنگامی الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ شروع ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں کئی روز سے جاری شدید گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔

مزید پڑھیں »

پاکستان دنیا میں سولر پینلز کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا، 2024 میں 17 گیگاواٹ سسٹمز درآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان دنیا میں سولر پینلز درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے، جہاں 2024 کے دوران 17 گیگاواٹ کے سولر پاور سسٹمز درآمد کیے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں دوگنا ہیں۔ وزارتِ خزانہ اور

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوخیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ (کے سی ایل) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکیاکردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کی لانچنگ تقریب 18 جولائی کو شام 6 بجے پشاور کرکٹ

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی ایس اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، یکم جولائی 2026ء سے اطلاق ہو گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے جامعات میں ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت خدمات انجام دینے والے اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم جولائی 2026ء سے ہو گا۔ وزارتِ خزانہ کی

مزید پڑھیں »

کراچی میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج جاری کر دیے

کراچی: کراچی میٹرک بورڈ نتائج 2026 کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال مجموعی کامیابی کا تناسب 80.87 فیصد

مزید پڑھیں »

ورلڈ بینک نے پاکستان کے بجلی کے ترسیلی نظام کے لیے 376 ملین ڈالر منظور کر دیے

اسلام آباد: ورلڈ بینک پاکستان بجلی منصوبہ کے تحت عالمی بینک نے پاکستان کے پاور گرڈ کو جدید بنانے اور بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری کے لیے 376 ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کا

مزید پڑھیں »