Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

پاکستان

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی(JAAC) پر پابندی کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں امن و امان بحال

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر حکومت نے ایک اہم ترین اقدام کے تحت ‘جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی’ (JAAC) کو اینٹی ٹیررازم ایکٹ (ATA) کے تحت کالعدم قرار دے کر اس پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

مزید پڑھیں »

آن لائن بائیک رائیڈرز کا پیٹرول 250 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ

لاہور (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود آن لائن بائیک رائیڈرز نے اسے ناکافی قراردیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 250 روپے فی لیٹر تک لانے کا مطالبہ کر دیا۔ بائیک رائیڈرز کا کہنا ہے کہ

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ

دیامر(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 266 آزاد

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں منتخب حکومت قائم کرنے کی تجویز، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کو جدید ، خودمختار اور با اختیار شہر بنانے کی بڑی تیاریاں جاری ہیں۔ نئی گورننس اسٹرکچر تجاویز سامنے آگئیں۔ وفاقی دارالحکومت کی اپنی اسمبلی، منتخب نمائندے اور اپنا چیف ایگزیکٹو ہوگا۔ نجی چینل سے گفتگو

مزید پڑھیں »

بینک آف خیبر نے ہراساں کرنے کی شکایت پر ایچ آرڈی ہیڈ کو معطل کر دیا،انکوائری شروع

پشاور(نیوز ڈیسک) بینک آف خیبر کی ہراسمنٹ کمیٹی کے چارج شیٹ اور اسٹیٹمنٹ آف الیگیشنز پر مبنی دستاویزاے بی این کوموصول بینک آف خیبر نے اپنے گروپ ہیڈ ہیومن ریسورس ڈویژن (ایچ آر ڈی) محمد آصف کو 30 دن کے

مزید پڑھیں »

ٹیسکو ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے خلاف درخواست دائر، عدالت کا اہم حکم نامہ جاری

پشاور(نیوز ڈیسک)ٹیسکو ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست پشاور ہائیکوٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس انعام اللہ خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔عدالت نے گریڈ سترہ اور اس سے اوپر ملازمین

مزید پڑھیں »

موبائل صارفین کے لیے خوشخبری، بجٹ میں ایڈوانس ٹیکس اور جی ایس ٹی میں کمی کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں موبائل فون صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے موبائل اور انٹرنیٹ خدمات پر عائد مختلف ٹیکسوں میں نمایاں کمی کی سفارشات

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم تنظیم قرار، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم تنظیم قرار دے دی گئی۔آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم تنظیم قرار دیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جموں کشمیر ایکشن

مزید پڑھیں »