Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

لاہور: سموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں

لاہور(نیوز ڈیسک) اسموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں،آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔لاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے سبب مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسموگ کی روک تھام کیلئے مصنوعی بارش کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ آلودگی بڑھنے سے بچوں کو اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ لاہور میں مصنوعی بارش پر 35کروڑ روپے خرچہ آئے گا، مصنوعی بارش کیلئے محکمہ موسمیات اور ماحولیات کردار ادا کررہے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

یہ بھی پڑھیں