سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق چھٹیوں کے دورانیے میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئے اعلامیے کے مطابق سندھ میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26 مئی سے 28