کراچی (نیوزڈیسک) ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا تھا کہ کل صبح سے رات 8 بجے تک کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی۔ ترجمان کیمطابق کراچی، کورنگی، ہاشم گوٹھ اور مانسہرہ کالونی میں گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔صنعتی اور گھریلو علاقوں میں گیس بندرہے گی
گیس پریشر بہتر بنانے کیلئے موثراقدامات اٹھا رہےہیں۔طویل ٹرانسمیشن پائپ لائن کو کل سسٹم سے جوڑا جائے گا جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی رات آٹھ بجے تک بند رہے گی۔
سوئی سدرن کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کا گیس کنکشن کاٹ دیا
