Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

پاکستان میں جہاز اب سڑکوں پر آگئے،خبر نے ہلچل مچادی

کراچی(نیوز ڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی بار جہاز کو بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد لے جایا جارہا ہے۔نجی ٹرانسپورٹ کمپنی ناکارہ جہاز کو موٹر وے کے ذریعے حیدرآباد لے کر جارہی ہے، جہاز کو 10 ویلرز ٹرک، 40 ویلرز ٹریلر پر رکھ کر منتقل کیا جارہا ہے۔

350 سیٹر بوئنگ 737 کراچی ایئرپورٹ کے یارڈ میں ناکارہ کھڑا تھا، جہاز کو تربیتی مقاصد کے لیے حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے، ہوائی جہاز کے پر، انجن اور ٹائرز الگ کردیے گئے ہیں۔

مونال کی جگہ اب کیا بنے گا؟ اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر

یہ بھی پڑھیں