Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

کراچی: اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے والے 4 پولیس اہلکار گرفتار

ترجمان ضلع ملیرپولیس کے مطابق بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی۔

ترجمان کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ چاروں ملزمان پولیس اہلکار اور شاہین فورس میں تعینات تھے، جن کے قبضے سے 55 کلو سے زائد تانبہ برآمد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں۔

یہ بھی پڑھیں