Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

پرائیویٹ اسکولز اور کالجز بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( اوصاف نیوز)بارش کے پیش نظر کراچی میں آج (بدھ) پرائیویٹ اسکولز اور کالجز بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا اعلان کیا کہ کراچی میں بارش کے بعد پرائیویٹ اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ والدین اور طلبہ کی پریشانی کے پیش نظر نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں‌:اسرائیلی حملے میں ہمارا کوئی رہنما شہید نہیں ہوا، حماس کی تردید

یہ بھی پڑھیں