Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء
No upcoming prayer found.

سندھ

ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس کے اجرا کی اجازت

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نوٹفکیشن جاری کردیا۔ نوٹفکیشن کے متن کے مطابق یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس جاری کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق اعلی حکام کی منظوری کے

مزید پڑھیں »

کراچی:دوگروپوں میں تصادم، اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5افراد قتل

کراچی (نیوزڈیسک) ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں رات گئے دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم میں اکبر بگٹی کے پوتے سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت میر محسن بگٹی، میر عیسیٰ بگٹی، علی بگٹی، فہد بگٹی

مزید پڑھیں »

پی ٹی اے کی ٹیلی کام کمپنیوں سے واجبات وصولی میں ناکامی،نیب کیجانب سے انکوائری شروع

کراچی(زبیر قصوری)10 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سےقومی خزانے کو 75 ارب روپے سے زائد نقصان پہنچانے کی خبروں پر وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی طرف سے ایکشن لینے کے بعدقومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے بی

مزید پڑھیں »

کراچی، الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا آغاز

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ کی جانب سے کراچی میں ماحول دوست الیکٹرک بس کے ایک اور روٹ کا آغاز کردیا گیا اور اراکین صوبائی اسمبلی نے بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی تک الیکٹرک بس کے نئے روٹ EV-4 کا افتتاح کردیا۔ کراچی

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سندھ کا چند دنوں‌میں‌ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان

بدین (نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چند دنوں میں ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔ بدین میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد حکومت نے نوکریاں دینا

مزید پڑھیں »

طلبہ کیلئے 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے آئی ٹی طلبہ کے لئے 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں سیدنا مفضل سیف الدین کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، گورنر

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا صدر آصف زرداری کی سالگرہ کے موقع پرمینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ کے سلسلے میں مینار پاکستان پر جشن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر

مزید پڑھیں »