بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں نیچے آگئیں
کراچی(نیوزڈیسک)بھارت سے پیاز کی ایکسپورٹ کھلتے ہی ملک میں پیاز کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں۔ کراچی میں کئی ماہ تک 200 سے 250 روپے کلو بکنے والی پیاز 100روپے سے 120 روپے میں ملنے لگی۔ لاہور میں پیاز 80