قومی اسمبلی تحلیل ،نگران حکومت بھی آسکتی ، منظور وسان کی پیشگوئی
کراچی(ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی سینئر رہنما منظور وسان نے ملک، حکومت ، سیاستدانوں سے متعلق بڑی پیشگوئیاں کردیں۔ پی پی رہنما منظوروسان نے پیشگوئی کی کہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے، اچھے دن
