Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

ہانیہ عامر کی تازہ تصاویر نے عوام کاپارہ ہائی کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 14.3 ملین ہے تاہم سوشل میڈیا پر ان کی نئی پوسٹ نے صارفین صارفین کاپارہ ہائی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے کئی سپرہٹ ڈرامے اور فلمیں کیں جنہیں ناظرین نے بے حد پسند کیا اور ان کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں۔ اداکارہ آج کل نت نئے پروجیکٹس میں مصروف ہیں، سوشل میڈیا پر ان کی نئی تصاویر وائرل ہوئیں، جنہیں دیکھ کر صارفین خاموش نہ رہ سکے، ہانیہ نے یہ تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں۔ جب کہ ‘allpakdramapageofficial’ پیج نے تصاویر اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا، ‘ہانیہ عامر نے اپنے تازہ پروموشنل شوٹ ‘کبھی میں کبھی تم’ کے لیے سیاہ لباس پہنا تھا۔


ان تصاویر کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین غصے میں آگئے اور کمنٹس سیکشن میں نامناسب تبصرے کرنے لگے کیونکہ اداکارہ کا اس مغربی انداز کے لباس میں سوشل میڈیا صارفین کو بالکل اچھا نہیں لگا۔
مزیدپڑھیں :بھاری بھرکم ٹیکسز،100کےلوڈ پرموبائل صارفین کوصرف ساڑھے 5روپے ملیں گے

یہ بھی پڑھیں