کراچی(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہےجس میں اداکارہ نے سفید کپڑے پہن رکھے ہیں اوربا ل چھوٹے کیے ہوئے ہیں،ویڈ یومیں اداکارہ باربی ڈول کی طرح لگ رہی ہیں سوشل میڈیاصارفین نے ویڈیو پردلچسپ کمنٹس اورتبصرے کیے۔
View this post on Instagram A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)
A post shared by Aliza shah (@alizehshahofficial)
مزیدپڑھیں:کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے ، گمراہ کن اور جھوٹی معلومات کا پھیلاؤ بڑاچیلنج،آرمی چیف
رابطہ کریں | پرا ئیویسی پولسیی
Copyright © 2024 Daily Ausaf