Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

ڈنمارک کی 21 سالہ وکٹوریا کے جائیر نے مِس یونیورس 2024 کا اعزاز اپنے نام کرلیا

میکسیکو(نیوز ڈیسک)رقاصہ اور وکیل بننے کی خواہشمند وکٹوریا نے میکسیکو سٹی میں منعقدہ تقریب میں 120 سے زائد ممالک کی حسیناؤں پر سبقت حاصل کی۔

وکٹوریا کے جائیر پیشے کے اعتبار سے رقاصہ اور انٹرپرینیور ہیں اور وہ جانوروں کے حقوق کے حوالے سے بھی سرگرم رہتی ہیں۔ڈنمارک کی 21 سالہ وکٹوریا نے مِس یونیورس 2024 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔مس یونیورس 2024 مقابلے میں نائجیریا، میکسیکو، تھائی لینڈ اور وینزویلا کی ماڈلز نے بھی ٹاپ 5 میں جگہ بنائی۔

بالی ووڈ اداکارگووندا سے متعلق افسو سناک خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں