ٹک ٹاک پر لائیو ہونے والے ٹک ٹاکرز کی شامت آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیئر صحافی منصور علی خان کا کہنا تھا کہ کئی ایسے ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز ہیں جن کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی متحرک ہوئی ہے، ہماری اطلاعات کے مطابق یہ نام مزید بڑھیں گے کیونکہ معاملہ