سلمان خان کے 42 سال پرانے قریبی دوست چل بسے،اداکار غم سے نڈھال
بالی ووڈ کے سپر اسٹارسلمان خان( Salman Khan) نے اپنے قریبی اور دیرینہ دوست سشیل کمار(Sushil Kumar) کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دونوں کی دوستی چار دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط رہی، جسے