چمکتی بندیا، بنارسی اسٹائلش ساڑھیاں ، پاکستانی سیلبریٹیز نے دیوالی کیسے منائی ؟
اسلام آباد(شوبز ڈیسک)پاکستانی فیشن اسٹارز صنم سعید ، سونیا حسین اور دیگر نے پاکستان کے دل کراچی میں دیوالی دھوم دھام سے منائی۔ دیوالی پارٹی کی میزبانی پاکستانی فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے کی۔ جس میں ثروت گیلانی، فہد مرزا،