بلال عباس اور درفشاں سلیم نے نکاح کرلیا؟ تصاویر وائرل
کراچی (شوبز ڈیسک )پاکستانی ہردلعزیز آن اسکرین جوڑی درِ فشاں اور بلال عباس کی عروسی جوڑوں میں ملبوس نئی تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کو خوشی سے جھوم اٹھنے پر مجبور کردیا۔ ٹی آر پیز ریکارڈ بنانے والے پاکستانی ڈرامے
