افواہیں دم توڑ گئیں،ہانیہ عامر کی سرجری سے متعلق حقیقت سامنے آ گئی
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن نے ان کی سرجری سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ اپنی دلکش مسکراہٹ، ڈمپل اور میلے رنگ کی وجہ سے مشہور ہانیہ عامر ایک بار پھر آن لائن