معروف بھارتی جوڑے کا14 سال بعد طلاق کا اعلان
ممبئی(شوبز ڈیسک)معروف اداکار جے بھانوشالی اور اداکارہ ماہی وج نے شادی کے 14 سال بعد باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ، دونوں فنکاروں نے طلاق سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اس فیصلے