ممبئی(سپورٹس ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں امریکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
واضح رہے ایونٹ کے پہلے روز کھیلے گئے میچز میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر چکے ہیں۔
مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی کی عمران خان تک رسائی سے متعلق یادداشت سپریم کورٹ کو موصول، ایس او پیز جاری



