سہ ملکی سیریز، افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
دبئی ( اوصاف نیوز)سہ ملکی سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شارجہ میں جاری ایونٹ کے میچ کی ٹاس کےلیے پاکستانی کپتان سلمان علی آغا اور افغانستان