آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، جانیںنمبر ون بولر کون ؟
دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی تازہ ترین پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں افغانستان کے سٹار سپنر راشد خان ایک بار پھر باﺅلرز کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے