بھارت میں کورونا سے بھی مہلک وائرس پھوٹ پڑا، ورلڈ کپ متاثر ہونے کا خدشہ
کولکتہ(اوصاف نیوز) بھارت میں کورونا سےبھی زیادہ مہلک وائرس پھوٹ پڑا ہے جس کے متعدد افراد شکار ہو گئے ہیں، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ٹی 20 ورلڈکپ کا شیڈول بھی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ بھارت کی