Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

آج بروزہفتہ19 اکتوبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )آج بروزہفتہ19 اکتوبر ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اوربالائی خیبرپختونخواہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےسا تھ چند مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ میں شدید گرم رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

یہ بھی پڑھیں