Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

آج بروز پیر 21اکتوبر2024پاکستان کے مختلف شہروں کے موسم کا حال جانئے؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پیرکے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈکیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سکرنڈ 41، تربت ، چھور، میرپور خاص، ٹھٹھہ ،ٹنڈو جام اور حیدرآباد میں 40ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں