اسلام آباد(اوصاف نیوز)اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔
پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔ میدا نی علا قوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں سرد رہا۔
آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 07،استور، اسکردو منفی 01،گلگت، کالام اورگوپس میں 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
اتوار (رات): اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشکرہا۔
پیر کے روز : اسلام اور گرداح میں موسم آباد کے موسم کے علاوہ شام /رات میں مطلع جُو ابرآلود ر ہونے کی توقع۔دن کے درجہ حرارت 27سے 29 ڈگری سینٹی کمس کا ایک حصہ ۔
مزید پڑھیں: آج بروز پیر 2 مارچ 2026چاندی کی تازہ ترین قیمت
