آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کے پہاڑوں، بالائی علاقوں میں برفباری ،سیاحوں کی بڑی تعداد پہاڑوں پر پہنچ گئی
مظفر آباد،گلگت ( نیوزڈیسک) آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ،ملک بھر میں سردی نے رنگ جمانا شروع کردیا،وادی نیلم ،جہلم ،ہٹیاں بالا کے پہاڑوں پر دو فٹ سے زائد برف گرنے کے