آج 03 اکتوبر بروز جمعرات محکمہ موسمیات کی جانب سے اہم پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے جاری کردہ تازہ ترین پیشگوئی میں کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آنے والے دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور