Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

ایرانی حملے کے بعد امریکہ کی نیندیں حرام، صدر جوبائیڈن نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نیویارک(نیوزڈیسک) ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ کی نیندیں حرام ہوگئیں، امریکی صدر جو بائیڈن اپنی چھٹیاں منسوخ کرکے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، قومی سلامتی مشیروں کے اجلاس میں انہوں نے ایرانی حملے کا جائزہ لیا، انہیں ایرانی حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
مزید یہ بھی پڑھیں: ایران کا اسرائیل پر خوفناک حملہ ، متعدد ممالک میں ایمرجنسی نافذ، فضائی حدود بند

امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل میں ہمارے ہزاروں لوگ موجود ہیں، ہم اسرائیل کے دفاع کے لیے وقف، دفاعی مدد کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کامیاب نہیں ہوگا۔واضح رہے کہ تمام ایرانی حملے کے باعث پڑوسی ممالک کی جانب سے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں