ریاض( نیوز ڈیسک) مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ؐ میں نئے اماموں کی تقرری کی منظوری ۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان
مسجد نبوی ؐ میں 2 امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ القرافی کی تقرری کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے اماموں کی تقرری شاہی فرمان کے ذریعے کی گئی۔
بابر اعظم کی کپتانی سے دستبردار ی سوئنگ کے سلطان نے حمایت کردی



