Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

ٹرمپ کابینہ کے متعدد عہدیداروں کو بم حملوں میں ہلاک کرنے کی دھمکیاں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزدکردہ کابینہ کی بعض شخصیات کو بم حملوں اورکچلنے کے واقعات ، جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کابینہ اور وائٹ ہا ؤ س میں اپنی ٹیم کیلئے جن افراد کو نامزد کیا ان میں سے بیشتر افراد کو دھمکیاں موصول ہوئی جن میں سے کم از کم 9 افرد کو بم حملوں یا کچلنے اورنقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی ۔

جن افراد کو دھمکیاں ملیں ان میں وزارت دفاع، ہا ؤ سنگ، زراعت اور لیبر سمیت اقوام متحدہ کیلئے امریکہ کے نامزد سفیر بھی شامل ہیں۔ٹرمپ کی اقتدار منتقلی ٹیم کی ممبر کیرولین لیویٹ نے بتایا کہ ٹرمپ کی نئی ٹیم کے نامزد افراد کو یا ان کے ساتھ رہنے والوں کو دھمکیاں ملی ہیں،
جوہری خطے میں ڈرونز: جنگی ٹیکنالوجی کی نئی حقیقت

یہ بھی پڑھیں