Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کیلئے عمرکی حد مقرر

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی حکام نے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔

عراقی حکام کے مطابق عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمرکی حد مقرر کردی گئی ہے۔

عراقی حکام کا کہنا ہے کہ ہدایات کے مطابق 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں ہوگا۔

ہدایات کے مطابق 50 سال سے کم عمر مرد کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر ویزا جاری ہوگا۔
مزیدپڑھیں:مزید بارشوں کی پیشگوئی، پنجاب میں مون سون کا 11واں اسپیل جاری

یہ بھی پڑھیں