Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

روس میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے علاقے کامچٹکا میں 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

گورنر کامچٹکا کی جانب سے مشرقی ساحلی علاقوں کے مکینوں کو خبردار کردیا گیا ہے۔

گورنر ولادیمیر سولودوف کا کہنا ہے کہ تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں