Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

فرانس کے وزیراعظم سباستیان لیکورنیو نے استعفیٰ دیدیا

پیرس(اوصاف نیوز)فرانس کے وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، فرانسیسی نیوز چینل بی ایف ایم ٹی وی نے پیر کو نامعلوم سرکاری ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔

رپورٹ میں وزیر اعظم کے استعفے کی فوری وجوہات یا ایوانِ صدارت کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔فرانسیسی صدر میکرون نے سباستیان لیکورنیو کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں: متحدہ عرب امارات نےویز ے جاری کرنے کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے

یہ بھی پڑھیں