پیرس(نیوز ڈیسک)فرانسیسی وزیر اعظم سباستیان لیکورنیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم صرف 27 دن بعد ہی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
فرانسیسی صدر میکرون نے سباستیان لیکورنیو کا استعفیٰ منظوربھی کرلیا ہے۔
35 مزیدپڑھیں:چھکے اور 12 چوکے،روہت شرماکا264رنز کاریکارڈ ٹوٹ گیا
