کابل (اے بی این نیوز )افغانستان کےدارالحکومت کابل میں زوردار دھماکےافغان حکومت کے ترجمان نے دھماکوں کی تصدیق کردی ۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا نور ولی محسود مارا گیا۔
مزید پڑھیں:برطانیہ میں نیا امیگریشن نظام متعارف، مسافروں کیلئے آگاہی مہم شروع
