اپنی جان پر کھیل کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید کیلئے وزیراعظم کی سفارش پر بڑے اعزاز سے نوازنے کی منظور
اسلام آباد (اوصاف نیوز) خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے لیاقت شہید ولد کریم الٰہی کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف۔ وزیراعظم پاکستان کی سفارش پر صدر پاکستان نے لیاقت شہید کے لیے ستارۂ شجاعت

