امریکا نے پاکستان کی ثقافتی تاریخ کے 450 سے زائد نوادرات واپس کر دیے ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے پاکستان کی ثقافتی تاریخ کے 450 سے زائد نوادرات واپس کر دیے ہیں، جنہیں اسلام آباد میں ایک خصوصی نمائش کے دوران پیش کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے
