ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس، شپنگ ذرائع
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس لوٹ گیا۔ شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے ہرمز بند ہونے کے سبب جہاز نے رخ تبدیل کیا ہے، پاکستانی جہاز کو جلد دوبارہ
