Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

دنیا

اسلام آباد، پنڈی، پشاور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

(اوصاف نیوز)اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ سوات، ہنگو، شمالی وزیرستان اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.5 اور گہرائی 199 کلومیٹر تھی۔زلزلہ

مزید پڑھیں »

بھارت کو روسی تیل خریدنے پر ملنے والی رعایت ختم

اسلام آباد (اوصاف نیوز)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران تصدیق کی ہے کہ واشنگٹن روس اورایران سے تیل کی خریداری کیلیے جاری جنرل لائسنس کی تجدید نہیں کریگا۔ بھارتی چینل این ڈی ٹی

مزید پڑھیں »

سنہری موقع،سفارتخانے میں آسامیوں کیلئے درخواستیں طلب

مسقط (ویب ڈیسک) سفارت خانہ پاکستان، مسقط نے ڈیٹا انٹری آپریٹر اور قونصلر اسسٹنٹ کی عارضی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، انٹرمیڈیٹ یا گریجویشن کی تعلیم کے حامل امیدوار ان آسامیوں کے لیے 30

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سےمتعلق نیا تنازع کھڑا کر دیا،مکمل تفصیلات

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے اپنے بیان میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے جس میں انہوں نے اس اہم عالمی آبی گزرگاہ کو ’آبنائے ایران‘ قرار دیا ہے۔ ٹروتھ سوشل

مزید پڑھیں »

بڑی خبر،ڈونلڈ ٹرمپ تشویش میں مبتلا،وجہ سامنے آگئی

واشنگٹن (‌انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ ناکہ بندی برقرار رکھے گی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے آبنائے

مزید پڑھیں »

ایران امریکا کشیدگی میں کمی، کرنسی مارکیٹ میں مثبت اثرات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور سیزفائر کے بعد سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جس کے مثبت اثرات کرنسی مارکیٹ میں بھی دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک

مزید پڑھیں »