آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیخلاف نظرثانی درخواست، نیا بینچ تشکیل، جسٹس نعیم اختر افغان شامل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، نئے بینچ میں جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو شامل کیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی