پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کیلئے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بھرمار کے معاملے پر کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے چوہے پکڑنے کے لیے انوکھا منصوبہ بنالیا۔ ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات