وزیراعظم کا ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور مختلف صنعتی و کاروباری ایسوسی ایشنز کے نمائندگان