بی آئی ایس پی فنڈز میں فراڈ کا الزام، ایف آئی اے نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا
حیدرآباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خورد برد کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل حیدرآباد نے ربڑ کے انگوٹھوں کے ساتھ

