شیر افضل مروت پارٹی میں رہیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ عمران خان کرینگے، بیرسٹر عمیر نیازی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ8 میں میزبان قمبرزیدی نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما بیرسٹر عمیر نیازی سےسوال کیا کہ ایک بار پھر موضوع بحث شیر افضل مروت صاحب بن گئے ہیں پہلے یہ ڈسکشن