Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے بلند پہاڑوں پر برفباری، وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر

مزید پڑھیں »

عمران خان کی رہائی کی کوششوں کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے ،علی محمد خان

اسلام آباد (اوصاف نیوز) سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف محمود مولوی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی عمل مزاحمت کے بجائے مفاہمت سے ہی آگے بڑھ سکتا ہے اور سینئر سیاسی شخصیات بھی بات چیت کے حق میں ہیں۔

مزید پڑھیں »

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے اہم تقرری، چوہدری حسن اشرف چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن تعینات

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم انتظامی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے چوہدری حسن اشرف کو چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے

مزید پڑھیں »

سردار میر اکبر خان نے باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (اوصاف نیوز) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے رکن سردار میر اکبر خان نے باضابطہ طور پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کر لی۔ انہوں نے یہ اعلان وفاقی

مزید پڑھیں »

سردار ساجد اقبال پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل

مظفرآباد (اوصاف نیوز) معروف رہنما سردار ساجد اقبال ساہتیوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ساجد اقبال پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو چھوڑ کر ساتھیو ں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل ہو

مزید پڑھیں »

تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے حوالے سے نیا اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز) تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے حوالے سے نیا اعلان سامنے آگیا ہے. گزشتہ روزوفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام

مزید پڑھیں »

سید عزادار حسین کاظمی کھیل، ثقافت اور امورِ نوجوانان کے لیے وزیراعظم آزادکشمیرکے سیاسی معاون نامزد

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں اہم پیش رفت، وزیراعظم آزاد کشمیر نے سیاسی معاون مقرر کر دیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر اور تجربہ کار رہنما سید عزادار حسین کاظمی کو کھیل، ثقافت اور امورِ نوجوانان

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو این ایف سی میں حصہ ملنا چاہیے، نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مطالبے سے پہلے ہی نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں حصہ دینا چاہیے۔ پاکستان

مزید پڑھیں »