سستی روٹی، بجلی ایسا مطالبہ ہے جن سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، وزیراعظم آزاد جموں کشمیر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ سستی روٹی اور بجلی ایسے تقاضے ہیں جن سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
